Serving Humanity with Compassion
القائد ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے مستحق طلباء میں سکول ینیفارم ، کاپیاں پینسلیں وغیرہ تقسیم کی گی اس تقریب میں کونسلر چوہدری ابرار ، صدر تاجران چوہدری شمشاد ، صدر القائد ویلفیئر فاونڈیشن غلام فرید ، چوہدری منیر اور دیگر نے شرکت کی